152

20 کی روٹی 30 کا نان ویلکم ٹو پرانا پاکستان

Spread the love

لاہور ( آواز خلق نیوز ) آٹے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے۔ 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 3400 روپے بڑھ کر 3700 روپے کا ہو گیا۔ جبکہ 10 اپریل 2022 کو آپریشن رجیم چینج سے قبل اس کی قیمت 1400 روپے تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں