اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) ملک میں سے 20 سال عمر کے 80 لاکھ نوجوان مرد 1.5 لاکھ نوجوان تعلیم یافتہ خواتین بے روزگار ہیں۔ 10 کروڑ مزید افرادغربت کی لائن کے نیچے چلے گئے۔لیکن اشرافیہ ہے کہ ھر سال 2200ارب روپے سے زائد ٹیکس چوری کرنے سے باز نہیں آتی
157