اسلام آباد ذ( آواز خلق نیوز ) دیوالیہ ملک کے حکمران طبقہ کی عیاشیاں۔ موجودہ اور سابقہ چیرمین سینٹ کو تاحیات مراعات کا بل سینٹ سے منظور ہو گیا۔ 12 مستقل ملازمین۔ 6 گارڈز، وی وی ائی پی سیکورٹی ، سرکاری جہاز ہیلی کاپٹر کی اجازت، 8 لاکھ صوابدیدی فنڈز، پوری فیملی کو لامحدود میڈیکل سہولت، بیرونی دورے مفت ، فری ٹیلیفون، فری پٹرول، مفت رہائش۔ فرنشڈ گھر۔
150