کراچی ( آواز خلق نیوز ) پیپلز پارٹی کے خمیر میں دوسرے کی جیت کو تسلیم نہ کرنا لکھا ہوا ہے ۔ بھٹو نے 1970 میں ایسا کیا اور ملک توڑ کر اکثریت بنائی ۔ 1977 میں ایسا کیا مگر لوگ اسے پہچان چکے تھے ، عوام نے اسے ذلت سے اتار دیا ۔ آج کراچی میں ایک بار پھر پیپلز پارٹی نے اپنے ویسے ہی ذلت آمیز انجام کی بنیاد رکھ دی
187