لاہور ( آواز خلق نیوز ) لاہور ہائیکورٹ نے پاک فوج کو نگران حکومت پنجاب کی جانب سے 10 لاکھ ایکڑ زرعی اراضی لیز پر دینے کے عمل کو غیر قانونی قرار دے دیا۔. نگران حکومت کے پاس اس طرح کے فیصلے لینے کا آئینی اور قانونی استحقاق نہیں ہے. پاک فوج کے پاس کارپوریٹ فارمنگ جیسے معاملات میں الجھنے کے لئے آئینی اور قانونی جواز نہیں ہے!!
جسٹس عابد حسین چٹھہ لاہور ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا!!
158