173

فوجی عدالتوں کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیےمقرر

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق نیوز) فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف دائر پٹیشن کل سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر، 9رکنی بینچ قائم
چیف جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، سردار طارق مسعود، اعجاز الحسن، سید منصور علی شاہ، منیب اختر، یحییٰ آفریدی، سید مظاہر علی اکبر نقوی اور جسٹس عائشہ اے ملک بینچ میں شامل.
فوجی عدالت کے قیام کے خلاف بیرسٹر اعتزاز احسن، عمران خان ، جسٹس (ر) جواد ایس خواجہ اور کرامت علی کی درخواستیں سماعت کے لئے مقرر کی گئی ہیں۔
سینئر ترین جسٹس جناب قاضی فائز عیسی بھی اس بینچ میں شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں