174

امپورٹڈ حکومت کا منصوبہ ہمارا پاکستان براۓ فروخت

Spread the love

کراچی ( آواز خلق نیوز ) پاکستان میں سالانہ کراچی پورٹ سے تقریبا” تین لاکھ کنٹینر کارگو ہوتے ہیں۔یو اے ای کمپنی پاکستان کوایک سال کا ایک ملین ڈالر دے گی،جو پاکستانی تیس کروڑ روپے بنتے ہیں۔یعنی ہر کنٹینر پر پاکستان کوصرف ایک ہزار روپے ملیں گے۔جو ملک کی تقدیر بدل دیں گے۔کمپنی کو ایک کنٹینر پر US270ڈالر ملیں گے،جو پاکستانی اکاسی ہزار روپے81000 بنتے ہیں -مبارک ہو پاکستانیو! تمہاری غربت دور ہونے والی ہے ، پی ڈی ایم تمہاری تقدیر بدل دے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں