اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) اوپر والی تصویر بنگال کی عورتوں کی ہے، اور نیچے کی تصویر پاکستان کی عورتوں کی ہے۔ بجٹ میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لیے 450 ارب مختص کیے گئے ہیں۔ ایک فیکٹری ایک ارب کی لاگت سے بھی بنے تو پاکستان میں 450 نئی فیکٹریاں بن سکتی ہیں! قوم کو مانگنے کے بجائے کمانا سکھائیں. لیکن جو كمانا سیکھ جائیں گے انکو بولنا بھی آ جائے گا وہ غلامی سے آزاد بھی ہو جائیں گے اور اپنی مرضی سے جینا بھی شروع کر دیں گے کیا یہ قبول ہے اشرافیہ کو؟
175