153

رجیم چینج سرکار بھاگ گیا غیر ملکی سرمایہ کار

Spread the love

لاہور ( آواز خلق نیوز) پاکستان کے معاشی بحران اور امپورٹڈ حکومت کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے ملٹی نیشنل فارماسیوٹیکل کمپنی بائر نے آپریشن بند کر دیا۔ کمپنی کے اثاثے قریبی کاروبار کو فروخت کر دیے گئے۔ یہ دوسری غیر ملکی دوا ساز کمپنی ہے جس نے حال ہی میں پاکستان چھوڑا ہے۔ ایک امریکی دوا ساز کمپنی ایلی للی نے بھی نومبر 2022 میں پاکستان چھوڑ دیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں