اسلام آباد (آواز خلق نیوز) پشاور سے صرف تین گھنٹے کی ڈرائیو پر 40 سال سے حالت جنگ میں رہنے والا ملک افغانستان ایک پر خلوص اور ایماندار لیڈرشپ کیوجہ سے ترقی کی مثال بن رہا ہے، ایک ڈالر میں 85 افغانی کرنسی جبکہ پاکستانی 300 روپے، یعنی ایک افغانی میں ساڑھے تین روپے اور اب یہ سولر انرجی میں بھی آگے بڑھ رہے ہیں، امن و امان ہے، اور چین کی سرمایہ کاری کا مرکز اب افغانستان اور ایران ہے، پاکستان کے سیاسی اور معاشی عدم استحکام نے پاکستان کو سرمایہ کاری کیلئے غیر محفوظ بنا دیا ہے، یہاں کے لیڈرز کا پیسہ باہر اور غریب عوام جان کی بازی لگا کر یورپ پہنچنے کی کوشش کر رہے ہیں
180