203

ائی سی سی ورلڈ کپ پاکستان کے میچز کاشیڈول

Spread the love

لاہور ( آواز خلق نیوز ) پاکستانی ٹیم آئی سی سی ورلڈ کپ میں 9 میچز کھیلے گی. اس بار گروپ سسٹم ختم کر دیا گیا ہے. ایونٹ میں شامل 10 ٹیم ایک دوسرے کے خلاف اپنے اپنے میچز کھیلیں گی .پاکستانی ٹیم اپنا پہلا میچ 6 اکتوبر کو کوالیفائر راؤنڈ کی پہلی فاتح ٹیم کے ساتھ کھیلی گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں