206

اسٹیبلشمنٹ اسمگلروں اور ٹیکس چوروں کی نگہبان

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) سابق چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو شبر زیدی کے مطابق جب وہ چیرمین FBR تھے تو باجوہ نے کہا کہ سمگلنگ کا جن اتنا بڑا ہوگیا ہےکہ اسکو ختم کرنا ناممکن ہے، اسلیے اسے رہنے دو، پراپرٹی ٹیکس کی زد میں”ہمارے” لوگ آئیں گے اس لیے ہاتھ ہولا رکھو۔ کیا جنرل باجوہ کا کام سرحدوں کی حفاظت تھا یا اسمگلروں اور ٹیکس چوروں کو بچانا؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں