146

ورلڈ کپ سے قبل شاہینوں کا کڑا امتحان

Spread the love

لاہور ( آواز خلق نیوز ) قرلڈ کپ سے قبل پاکستان کی کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا جولائی میں شیڈول ہے۔ اس دورے میں پاکستان آئی لینڈرز کے خلاف 2 ٹیسٹ میچ کھیلے گا۔ یہ میچز آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہے۔ یہ دورہ جولائیکے دوسرے ہفتے سے شروع ہو گا۔ شاہین 1 دوروزہ اور 2 ٹیسٹ میچ کھلیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں