167

آئی ایم ایف کی غلامی عوام پر ڈیزل بم سے حملہ

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) ڈیزل ساڑھے 7 روپے فی لیٹر مزید مہنگا ہوگیا۔ IMF کے سٹاف لیول معاہدے پر مبارکباد ے اور مٹھائیاں کھانے والوں کے رنگ میں بھنگ ڈال دی گئی ہے۔ ڈیزل مہنگا ہوگا تو ہر چیز مزید مہنگی ہوجائے گی ۔ اور شہباز شریف مہنگائی ختم کرنے کا دعویٰ کرکے آئے تھے اور 14 مہینوں میں 76 سالہ مہنگائی کے ریکارڈ توڑ دئیے ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں