اسلام آباد ( آواز خلق نیوز) انسانیت کی مدد کے لئے شروع کیا گیا صحت کارڈ منصوبہ فاشسٹ حکومت نے بند کردیا ہے۔ فی خاندان 10 لاکھ روپے تک سالانہ مفت علاج کی سہولت کسی نعمت سے کم نہ تھی لیکن جن کا علاج بیرون ملک ہوگا جن کے بچے، کاروبارجائیدادیں ، جینا مرنا ملک سے باہر ہو وہ عوام کی تکالیف کا احساس نہیں کرسکتے
175