اسلام آباد ( آواز خلق نیوز) پاکستان میں امریکی حکم پر اسٹیبلشمنٹ نے آپریشن رجیم چینج کر کے بد عنوان کرپٹ ٹولے کو مسند اقتدار پر براجمان کر دیا لیکن 14 ماہ کی مدت میں ملک معاشی طور اس قدر بد حال اور تباہ کر دیا گیا کہ غریب آدمی 2 وقت کی روٹی سے بھی گیا۔ پاکستان میں ڈالر کی قیمت انڈیا ، افغانستان اور بنگلہ دیش کی ڈالر کی قیمت کو ملا کر بھی اس سے زیادہ ہے۔
143