206

اسٹیبلشمنٹ کے مہروں کو شکست کا خوف

Spread the love

اسلام آباد ( آوقز خلق نیوز ) اتنی کیا جلدی تھی کہ فورانیب آرڈیننس کا نفاذ کرنا پڑا؟؟ آرڈینس نہ صرف بدنیتی پر مبنی ہے بلکہ چیرمین سینیٹ کے اختیارات سے تجاوز ہے!!صدر پاکستان عارف علوی ‎@ArifAlvi کے آختیارات صرف ناگزیر حالات میں استعمال ہو سکتے ہیں- قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے نیب ترامیم سے متعلق صدارتی آرڈیننس جاری کردیا، جس کے تحت چیئرمین نیب تفتیش میں عدم تعاون پرملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کرسکیں گے
نیب قوانین کے تحت گرفتار ملزم کو 14کے بجائے 30 دن تک جسمانی ریمانڈ پر رکھا جا سکے گا،
اس طرح کے اقدامات ثابت کر رہے ہیں کہ شکست کے خوف میں آئین شکنی جاری ہے ۔ جنگ میں غصہ اور شکست کا خوف کیے جانے والے اقدامات سے واضح ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں