اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کے خلاف الیکشن کمیشن توشہ خانہ کیس میں فوجداری کاروائی کی درخواست پر کیس جس کو سیشن کورٹ نے قابل سماعت قرار دیا تھا۔ اس فیصلہ ہو اسلام آباد ہائیکورٹ نے ناقابل سماعت قرار دے دیا ہے۔ اس کیس پر محفوظ فیصلہ آج چیف جسٹس عامر فاروق نے سنایا۔
138