227

فوج مخالف نعرے بازی ملزمان آزاد کیوں ؟

Spread the love

لاہور ( آواز خلق نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر سے سوال ہے کہ اب بھی فوج میں غصہ پایا جاتا ہے یا ستو پی لیے ہیں؟
آواری ہوٹل لاہور مارکی پولین میں ہونے والی عاصمہ جہانگیر کانفرنس جس میں نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ بھی موجود تھے اس میں منظور پشتین کے خطاب کے دوران فوج مخالف نعرے لگے تھے۔
“یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے یہ جو مارا ماری ہے اس کے پیچھے وردی ہے”
اور یہ چندہ ماہ قبل کی بات ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر سے سوال ہے کہ اب بھی فوج میں غصہ پایا جاتا ہے؟ اس پر کیا ایکشن لیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں