192

بھکاری منشی نے صدا لگائی عوام اپنی جیب بچا نہ پائی

Spread the love

اسلا م آباد ( آواز خلق نیوز ) پاکستان میں آپریشن رجیم چینج کے بعد کرپٹ ٹولے کے عوام کی جیب پر ڈاکے جاتی ہیں۔ قوم کو مبارک ہو۔ اب عوام TV کی فیس کے ساتھ ساتھ اپنے بل میں ریڈیو کی فیس بھی ادا کیا کرنے کے مجاز ہوں گے۔ یہ رقم بھی زبردستی عوام کی جیب سے کاٹ کر حکومت کو کھلائی پلائی جاۓ گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں