240

کپتان کا ریکارڈ آج بھی ناقابل تسخیر

Spread the love

لاہور ( آواز خلق نیوز ) بطور کپتان سب سے زیادہ میچز جیتنے کا ریکارڈ آج بھی عمران خان کے نام ہے۔ انہوں نے بطور کپتان 75 1 روزہ میچ جیتے جبکہ وسیم اکرم نے 66 میچ ، انضمام الحق نے 51 اور مصباح الحق نے 45 میچوں میں فتح اپنے نام کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں