177

مشرقی پاکستان سے گلگت بلتستان پر سیاسی شب خون کا سفر

Spread the love

اسکردو ( آواز خلق نیوز ) گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ کی عدالت سے نااہلی کے بعد نئے وزیر اعلی کا انتخاب ہونا تھا۔ ۔ جس کے لیے اسمبلی کا اجلاس طلب کیا گیا تھا۔ جب اسپیکر اجلاس کے لیے اسمبلی پہنچے تو پولیس اسمبلی ہال کو غیر قانونی طور سیل کر چکی تھی۔ جس کے بعد گورنر کے غیر آئینی خط پر چیف جج نے غیر آئینی طور پر قائد ایوان کے انتخاب کو 1 ہفتے کے لیے ملتوی کردیا۔ 1970 میں ایسا ہی شب خون مارا گیا تھا جس کے نتیجے میں ملک دو لخت ہو گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں