195

حرمت قرآن کے لیے احتجاج ہمارا پاکستان میں جرم

Spread the love

پشاور ( آواز خلق نیوز) سویڈن میں قرآن مجید جلا دیا گیا ، پی ڈی ایم حکومت اس پر سرکاری سطح پر کوئی موثر جواب نہ سکی اور جب عوام نے قرآن کی حرمت کے حق میں مظاہرے کیے تو انکے خلاف مقدمات درج کرنے شروع کردئیے۔ خدارا! مقدمات کے لیے اور کافی بہانے موجود ہیں ، قرآن کی حرمت کے معاملے کو سیاسی مت بنائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں