185

اسرائیل کا بیان: پاکستان کے خلاف یہودی منصوبے کا حصہ

Spread the love

لاہور ( آواز خلق نیوز ) اسرائیل کا اس وقت پاکستان کے خلاف بیان اس بڑے یہودی منصوبے کا حصہ ہے جس کا اعلان اس کے بانی ڈیوڈ بن گوریان نے 1967 میں جنگ جیتنے بعد پیرس میں کیا تھا۔ پاکستان کو ایک عالمی سازش کے تحت گذشتہ ایک سال میں جس کیفیت کا شکار کر کے سیاسی اور معاشی طور پر تباہ کیا گیا ہے، اسرائیل اس سے فائدہ اٹھا کر عالمی برادری سے پاکستان کے خلاف ایکشن کروا کر اسے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرنا چاہتا ہے ۔ اس سے نکلنےاور عالمی سازش کا منہ بند کرنے کاایک ہی راستہ ہے ، الیکشن اور عوام کی مقبول قیادت کا ملک سنبھالنا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں