کولمبیا ( آوقز خلق نیوز) کولمبیا یونیورسٹی میں امریکی پاکستانی ڈاکٹرنصرشاہد نے اپنےدوستوں کے ساتھ مل کر ’ناؤ آر نیور‘ کے نام سے ایک تحریک کا آغاز کیا ہے جسکے تحت دنیا کے مختلف ممالک سے 100 سے زائد اوورسیز پاکستانی پاکستان پہنچ چکے ہیں اور پاکستان میں انسانی حقوق سے متعلق ایک کانفرنس کا انعقاد کر رہے ہیں۔
183