اسلام آباد ( آواز خلق نیوز) آئی ایم ایف معاہدے کے بعد عوام پر چینی اور بجلی بموں سے خود کش حملے ہوۓ ہیں۔ چینی 150 روپے کلو تک جا پہنچی ہے جب کہ بجلی کے بنیادی فی یونٹ کی قیمت میں 4.96 رقپے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد بجلی کے فی یونٹ کی قیمت 30 روپ ہو گئی ہے۔ اوگرا نے فیصلہ حکومت کو بھیج دیا ہے ۔
172