235

شہید کی توہین پر اسٹیبلشمنٹ کی خاموشی

Spread the love

میانوالی ( آواز خلق نیوز ) جنرل ثناء اللہ شہید کے گھر داودخیل میانوالی میں پنجاب پولیس بار بار چھاپہ مار رھی ھے۔ پنجاب پولیس کے پاک فوج کے شہید گھر بار ، بار چھاپے کیا شہید کی توہین نہیں۔ یاد رہے کہ شہید میجر جنرل ثناء اللہ سوات میں شہید ھوئے تھے۔ ‎

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں