اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) قومی خزانے کو تحفظ دینے والے افسران ہی اسمگلر نکلے کسٹم ڈائیریکٹر ثاقب سعید اور عثمان باجوہ ماہانہ 100 سے 160 ملین روپے مختلف چیک پوسٹوں پر بٹورتے رہے چھاپے کے دوران کروڑوں روپے کی رقم برآمد جس میں روپیہ،ڈالر اور یو اے ای دینار شامل ہیں۔ سوال یہ ہے ان افسران کو کس کی آشیرباد حاصل پے اور ایسے کئی اور اہلکار اداروں میں موجود ہیں۔
255