253

سائفر حقیقت ہےیا کہانی۔ اس مشین کی زبانی؟

Spread the love

اسلام اباد ( آواز خلق نیوز ) ملک میں گذ شتہ دو روز سے سائفر ایک بار پھر زیر بحث ہے۔ ایک طرف لاہور ہائی کورٹ کے جج باقر نجفی نے سائفر کی تحقیقات کے حوالے سے حم امتناع واپس لے لیا اور آج سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کے ںیان کا چرچہ ہے۔ سائفر کی حقیقت چند لمحوں میں عیاں ہو سکتی ہے مگر حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کیوں اس طریقہ کار سے گریزاں ہیں؟ کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے ۔ یہ سائفر ریڈ ایبل مشین ہے اگر سائفر جعلی ہے تو اسٹیبلشمنٹ اس مشین کے ذریعے سائفر کو ٹرانسلیٹ کروا کے عوام کے لیے اس کو پبلک کر کے عمران خان کو سیاسی طور پر مکمل ختم کر سکتی ہے۔ اس پر عمل درآمد نہ ہونا عمران خان کے ںیانیے کو سچ ثابت کرےی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں