اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) سائفر سے متعلق اعظم خان کا 164 محض ایک ڈرامہ اور نالائقی ہے۔164 کا بیان CrPC کے تحت مجسٹریٹ صرف کسی مقدمے میں دوران تفتیش ریکارڈ کر سکتا ہے۔ جبکہ سائفر سے مطالق نہ کوئی مقدمہ ہے اور نہ ہی کوئی تفتیش اور مزید 164 کے اقبالی بیان کے بعد ملزم جیل جاتا ہے
247