257

کچھ اور ٹیکس لگاؤ ابھی کچھ سانس باقی ہیں

Spread the love

لاہور ( آواز خلق نیوز ) پاکستان کے اندر سب سے بڑے گالف کلب کون سے ہیں اور انکا رقبہ کتنا ہے؟
لاہور گیریژن گالف اینڈ کنٹری کلب (لاہور) – تقریبا 150 ایکڑ
کراچی گالف کلب (کراچی) – تقریباً 150 ایکڑ
ڈی ایچ اے گالف کلب (کراچی) – تقریباً 140 ایکڑ
راولپنڈی گالف کلب (راولپنڈی) – تقریباً 122 ایکڑ
پی اے ایف گالف کلب (اسلام آباد) – تقریباً 120 ایکڑ
رائل پام گالف اینڈ کنٹری کلب (لاہور) – تقریباً 117 ایکڑ
جمخانہ گالف کلب (لاہور) – تقریباً 110 ایکڑ
اسلام آباد گالف کلب (اسلام آباد) – تقریباً 90 ایکڑ
ملتان گالف کلب (ملتان) – تقریباً 85 ایکڑ
گوجرانوالہ گالف کلب (گوجرانوالہ) – تقریباً 80 ایکڑ
واضح رہے یہ تمام کلب سبسڈی پر چلتے ہیں جو غریب عوام کے ٹیکس کے پیسے سے دی جاتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں