232

سندھ کچے کے ڈاکو عوام پر بھاری قانون ان کا بھکاری

Spread the love

سکھر ( آواز خلق نیوز ) عوام سوال کرتے ہیں کہ سندھ کے یہ ڈاکو عام لوگوں کی بجائے ان گھروں پر حملہ آور کیوں نہیں ہوتے جن میں اس قوم کا لوٹا ہوا مال پڑا ہے ۔ جواب یہ ہے کہ انہیں نے تو انہیں پالا پاسا ، پروان چڑھایا اور وہی تو ان کی پشت پناہی کرتے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں