241

سندھ کے عوام پر بھاری مردہ بھٹو زندہ زرداری

Spread the love

سندھ( آواز خلق نیوز ) زندہ ہے بھٹو زندہ ہے۔ اندرون سندھ جہاں میتوں کو پائپوں سے چارپائیوں پر گزارا جاتا ہے اور جہاں کے حکمرانوں کا دعویٰ ہے کہ ترقی دیکھنی ہوتو لاڑکانہ چلو اور سندھ کے ہسپتالوں میں علاج کروانے کے لئے لوگ بیرونِ ملک سے تشریف لاتے ہیں۔یہاں مسلسل 15 سال سے حکومت ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں