239

جانے کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں

Spread the love

لاہور ( آواز خلق نیوز ) ایک مزدور بھوکے پیٹ، ننگے پاؤں ، پھٹے اور گندے کپڑوں کے ساتھ سڑک پر مزدوری ملنے کی اس میں اپنے گھر کا بجلی کا بل تھامے بیٹھا ہے جو کہ 17ہزار روپے آیا ہے۔ یقین رکھیں جو آنسو یا اپنے دامن میں منہ چھپا کر بہا رہا ہے۔ وہ آنٹو سیدھے اللہ کے عرش پر گر رہے ہیں جا کے۔ یہ آنسو ان شاء اللہ
ان حکمرانوں کی سلطنت الٹ کے رکھ دیں گے جن کو اس کی بے بسی کا احساس نہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں