228

میٹر ریڈر کا ناکہ عوام کی جیب پر ڈاکہ

Spread the love

لاہور ( آواز خلق نیوز) میٹر ریڈنگ میں 3سے 4دن کی تاخیر کر کے عوام کو لاکھوں کروڑوں کا ٹیکہ لگایا جاتا ہے اور بے بس عوام کو پتہ بھی نہیں چلتا 23 تاریخ ریڈنگ تاریخ لیکن ریڈنگ کبھی 26 اور کبھی 28 تاریخ کو لی جاتی ہے ۔299 یونٹ کا بل 301 یونٹ ہونے پر 2000 تک کا فرق پڑ جاتا ہے اس کا قصور وار اور ذمہ دار کون عوام جاگو اور ہر ذرائع سے اس کے نوٹس کا مطالبہ کرو ورنہ یہ محکمہ آپ کو اسی طرح لوٹتا رہے گا اور آپ بے خبری میں لٹتے رہیں گے۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں