237

پاکستانی محسن کش اور فاتح پرست قوم

Spread the love

لاہور ( آواز خلق نیوز) جب ایٹمی دھماکے ہوئے اس دن کا ڈاکٹر قدیر خان کا تمتاتا چہرہ بھی یاد ہے، پھر جو ان کے ساتھ بیتی اس کی ساری دکھ بھری داستان میں نے ان کے منہ سے سنی ہے ۔ میں ان سے کہا تھا یہ محسن کش اور فاتح پرست قوم ہے ، یہ اپنے بیٹوں کانام سکندر رکھتی ہے جو مسلمان بھی نہیں تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں