247

نام نہاد زرعی انقلاب غریب کاشتکار کا خانہ خراب

Spread the love

لاہور ( آواز خلق نیوز) لاکھوں ایکڑ اراضی پہ جب عسکری چاول گندم مکئی اگے گا تو مربعوں کے مالک کاشتکار زمینیں بیچنے پہ ویسے ہی مجبور ہوجائیں گے
ڈیڑھ سال سے زرعی بیج ادویات کھادیں بجلی کے یونٹ بڑھا کر اور فصلوں کے سرکاری نرخ گھٹا کر چھوٹے کاشتکار کو ویسے ہی ختم کردیا گیا ہے۔اب مربعوں کی باری ہے. پہلے زرعی زمینوں پہ قبضہ کرکے DHA بنایا۔ اب زرعی زمینوں پہ قبضہ کرکے عوام کے منہ کا نوالہ بھی چھین رہے ہیں۔ یہ فوڈ سیکیوریٹی 2035 کا خوفناک منصوبہ یے جس کے تحت گندم چاول اور دیگر grain crops مکمل طور پہ عسکری قبضے میں ہوں گی . بنجر زمینیں قابل کاشت بنا کر یہ فصلیں کاشت کی جائیں گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں