513

بھکاری حکومت کا عوام پر ایل پی جی بم حملہ

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) مہنگائی کی ماری عوام پر بھکاری حکومت نے ایل پی جی بم حملہ کر دیا۔ ایل پی جی کی قیمت میں 24 کلو اضافہ کر دیا گیا۔ اس قبل عوام پر بجلی اور گیس بم گراۓ جا چکے ہیں۔ جس سے غریب آدمی کے لیے دو وقت کی روٹی بھی کمانا مشکل ہو چکا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں