اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) آپریشن رجیم چینج کے ذریعے ملک پر مسلط بھکاری اعظم کا عوام پر پیٹرولیم بم سے خود کش حملہ کر دی اہے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 20 فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے۔ گذشتہ روز ایل پی جی قیمت میں بھی 24 روپے کا اضافہ کیا گیا تھا۔
269