234

اسٹیبلشمنٹ کا اعتراف شکست توشہ خانہ بوگس کیس فیصلہ

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو توشہ خانہ بوگس کیس میں سزا دلوا کر تیز ترین گرفتاری کا عمل اسٹیبلشمنٹ کا اعتراف شکست ہے۔ سزا سنانے والے جج کو کو ٹریننگ پروگرام پر لندن بھیج دیا گیا۔ لندن میں پاکستان کا مفرور سزا یافتہ مجرم موجود ہے۔ جس کی خواہش کی تکمیل کے اسٹیبلشمنٹ نے ملک تباہ و برباد کر دیا ہے۔توشہ خانہ سازش میں اعلی عدلیہ مکمل ملوث اور مہرہ ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں