168

نامزد چیف جسٹس کا سوال عوام کی شٹ اپ کال

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) قاضی فائز عیسیٰ کا سوال پر حاضرین نے شٹ اپ کال دے دی۔ نامزد چیف جسٹس نے سوال کیا “جو عدالتی نظام سے مطمئن ہیں ہاتھ اٹھائیں ”
ججز، وکلاء اور طالب علموں سے بھرے ہال میں کسی شخص نے ہاتھ نہیں اٹھایا۔۔ قاضی صاحب بےشرمی سے مسکراتے رہے۔ چیف جسٹس نامزد ہونے سے پہلے کرپٹ ٹولے کے پہلو میں بیٹھ کر قاضی فائز عیسی نے آئین سمیت سرنڈر کیا تھا۔ جبکہ شریف خاندان کو حدںییہ پیپر ملز کیس میں کلین چیٹ بھی دینے کا اعزاز ان کے نام ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں