165

لعنت ٹیکس پر گلچھڑے اُڑاتے عوامی نمائندوں پر

Spread the love

آورام ( آواز خلق نیوز ) أواران میں 40 کروڈ روپے کی لاگت سے تیار کردہ ڈیم ۔۔جس کا افتتاح مرحوم میر عبدالمجید بزنجو اور عبدالقدوس بزنجو نے وقتا پہ وقتا کیا ھے۔ اس ڈیم سے أواران کولواہ مشکے اور جھاٶ میں زرعی انقلاب آئے گا۔ لعنت ایسی عوامی نمائندگی پر اور عوامی ٹیکس پر گلچھڑے اُڑاتے عوامی نمائندوں پر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں