لاہور ( آواز خلق نیوز ) امریکہ کے تحقیقاتی صحافت کے ادارے انٹر سیپٹ کا دعوہ ہے کہ انہوں نے امریکی مراسلہ حاصل کرلیا ہے جو انہیں ایک ایسے سورس سے ملا ہے جو سویلین نہیں ہے اور اسکا عمران خان سے کوئی تعلق نہیں ہے انہوں نے مراسلے کا تمام حصہ ہی چھاپ دیا ہے
https://theintercept.com/2023/08/09/imra
n-khan-pakistan-
cypher-ukraine-russia/
220