181

مفرور مجرم نواز شریف کی واپسی کا خواب چکنا جور

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے پارلیمنٹ کے منظور شدہ نظر ثانی ایکٹ کو آئین سے متصادم قرار دیتے ہوئے کالعدم قرار دے دیا،
اس قانون میں آئین کی شق 184(3) کے تحت سپریم کورٹ کے کیے گئے تمام فیصلوں پر لارجر بنچ کے سامنے نظر ثانی بصورت اپیل دائر کرنے کا حق دیا گیا تھا۔
چیف جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر نے متفقہ طور پر یہ فیصلہ دیا اور جسٹس منیب اختر نے Moreover والا اضافی نوٹ بھی جاری کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں