اسلام آباد (آواز خلق نیوز ) بلوچستان میں ڈیتھ اسکواڈ کے سرغنہ شفیق مینگل کے ساتھ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی یادگار تصویر سامنے آئی ہے۔ سوال یہ کہ ایک ایسے شخص کو وزیراعظم کیوں بنایا گیا جس کے تعلقات کالعدم دہشت گرد ہیں۔ بلوچستان جو مسلسل دہشت گردی کا شکار ہے وہاں اس لعنت کا خاتمہ کیسے ہو گا۔
201