145

آئی جی پنجاب کی عوام کو کھلی دھمکیاں

Spread the love

لاہور ( آواز خلق نیوز) آئی جی پنجاب کی قوم کو دھمکی کہ پاکستان تحریک انصاف کا جھنڈا لہرایا تو نتائج بھگتنا ہوں گے۔ ان ایک لاکھ چالیس ہزار پولیس والوں کو چوروں ، ڈاکوؤں ، قبضہ مافیا والوں ، منشیات فروشوں ، اغوا کاروں، قاتلوں ، عصمت فروشوں کے پیچھے لگاؤ جو تمہاری ذمہ داری ہے لیکن تم کیوں لگاؤ گے کہ انہی سے تم اور تمہارے سیاسی آقا ماہانہ “خراج” وصول کرتے ہیں ۔ کب تک جھنڈے چھین کر نوکری بچاؤ گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں