اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) نگران اسٹیبلشمنٹ حکومت نے عوام پر پیٹرولیم بم گرا دیا۔ پیٹرول کی قیمت میں 17 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 24 کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔پیٹرول کی نئی قیمت 290 روپے 45 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 293 روپے 40 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ہے۔ مہنگائی کا بدمست جن پہلے ہی انسانی زندگیا نگل رہا ہے۔ جبکہ دوسری طرف اشرافیہ 26 ارب ڈالر کی سبسڈی سے فائدہ اٹھا رہی ہے۔
122