لاہور ( آواز خلق نیوز ) برٹی مارکیٹ لاھور کے ساتھ ایک شخص قومی پرچم اور پی ٹی آئی کے جھنڈے فروخت کر رہا تھا۔ ایک صاحب نے رک کر پوچھا کہ تم پی ٹی آئی کا جھنڈا کیسے بیچ رہے ہو جبکہ باقی جگہ تو پولیس پکڑ رہی ہے ۔ اس نے انگلی کا اشارہ کرتے ہوئے بتایا وہ سامنے پولیس کی وین ہے اسکے ساتھ کھڑا سپاہی گن رہا ہے ۔ ہر جھنڈے پر سو روپے اس کو دینے ہیں ۔ ایسی بد دیانت انتظامیہ سے تم لوگوں کو کنٹرول کرنا چاہتے ہو
168