116

اسٹیبلشمنٹ مفرور مجرم گٹھ جوڑ کی باز گشت

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق نیوز) رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ مفرور مجرم نواز شریف کی واپسی اور تمام کیسز سے بریت کی گارنٹی مل چکی ہے۔ یہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ اور سپریم کورٹ سیدھا الزام ہے۔ اگر ایسا نہیں تو ائی ایس پی آر اور سپریم کورٹ اس کی تردید کرنے ساتھ اس پر ایکشن لینا چاہیے۔ کیوں اگر ایساہوا تو واضح ہو جاۓ گا امریکی حکم پر ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے آپریشن رجیم چینج کر کے پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچانے کے لیے کرپٹ اشرافیہ کو پاکستان پر مسلط کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں