اسلام آباد ( اواز خلق نیوز ) پی ڈی ایم کی بھکاری حکومت نہیں تھی پاکستان پر ایک آفت تھی جو گزر گئی اللہ سبحانہ و تعالیٰ ہی پاکستان کو اس عذاب سے نکالے گا جو امپورٹڈ بھکاری سرکار چھوڑ گئی ہے غضب خدا کا 16 مہینوں میں انہوں نے پاکستان پر ساڑھے 18 کھرب رپے کا قرض بڑھا دیا جی ہاں ساڑھے 18 کھرب جو عمران خان کے ساڑھے تین سال سے تقریباً دو گنا ہے جو 16 ماہ میں مہنگائی آئی اسکا احوال 25 کروڑ پاکستانیوں سے پوچھو
107